Header Ads Widget

Sajal Malik said, "Interviewing Kashif Zameer was the biggest mistake of my life | سجل ملک کا کہنا ہے کاشف ضمیر کا انٹر ویو کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی

 

معروف یوٹیوبرسجل ملک نے حال ہی میں ایک صحافی کو اپنا انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کاشف ضمیر کا انٹرویو کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور اُس سے بھی بڑی غلطی میں اپنی فیملی کو لے کر کاشف ضمیر کے گھر کے گھر گئی سجل ملک کا کہنا تھا کہ کاشف ضمیر نے مجھے اپنے گھر میں افظار پر انوائٹ کیا ہوا تھا اور مجھے اپنی بہن کہا تھا اور کہا تھا کہ آپ پریشان نہ ہوں میری بیوی بچے بھی ساتھ ہمارے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں گے 

اینکر کا کہنا تھا کہ میری سب بڑی غلطی جب سے میں انٹر ویو کر رہی ہوں کاشف ضمیر کا انٹر ویو کرنا تھا سجل ملک کا کہنا تھا کہ مجھے ٹک ٹاکرز کا زیادہ پتا ہی نہیں ہے نہ میں ان میں انوالو ہوتی  ہوں نہ مین ان مین گھستی ہوں کون کیا کرتا ہےصحافی نے سجل ملک سوال کیا کہ آپ نے یہ انٹرویو کس طرح لائن اپ کیا یا کیا زہن میں آیاپورٹ کاسٹ کرنے کا اور اب آپ کو یہ اپنی سب سے بڑی غلطی کیوں لگ رہی ہے سجل ملک نے جواب دیتے  ہوئےکہا ہم نے کافی پرسنیلٹیز کے انٹرویوز کرنا شروں کیے جیسے رجب بٹ کو سمجھ لیں چاہے آ پ کنول آفتاب کو لے لیں  یا ٹک ٹاکرز میں سے بڑے بڑے نام جنت مرزا کاشف ضمیر آپ کو سب کے ساتھ نظر آتا ہےکوئی ایسا بندہ نہیں جس کے ساتھ آپ کو وہ نظر نہیں آتا  جو چاہے وہ فیمس سینا سینس کےبے شک وہ ولگر کنٹینٹ والامجھے لگا اس بندے کی بہت پی،آر،پی ہےبڑی فالونگ ہےمیں نے اُس کو اُس نظر سے دیکھامیں نے اس بارے میں سوچا ہی نہیں کہ اسکا امپیکت کیا ہونے والا ہےصحافی نے پوچھا کہ آپ انٹرویو  لینا چاہ رہے تھے یا وہ انٹرویو دینا چاہ ر ہے تھے سجل ملک نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی انٹر ویو دینا چا  ہ  رہے تھے اور ہم بھیئ انٹر ویو لینا  چاہ رہے تھے۔



Post a Comment

0 Comments